حکومت کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وقت اشاعت: Friday, 24 July, 2020, 10:07 GMT 15:07 PST
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔این سی او سی اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ مویشی منڈیوں