مظفرآباد(این این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کو نومنتخب مرکزی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہے آزادکشمیر کے جامعات میں طلبہ وطالبات پراضافی فیسوں کا بوجھ ظالمانہ اقدام ہے ۔ موجودہ ایمرجنسی میں فیس میں اضافہ کن مقاصد کے لیے کیاگیا ہے |