وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی سردار طالب نکئی کی ملاقات'وزیراعظم نے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی
وقت اشاعت: Thursday, 30 July, 2020, 09:32 GMT 14:32 PST
پتوکی (این این آئی ) وزیر اعظم عمران خان سے پتوکی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئی کی ملاقات ممبر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کو حلقہ کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے متعلق اگاہ کیا اور ملاقات میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ