اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر اسد قیصر و قاسم خان سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں سجادہ نشین گولڑہ |