Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت کی اپیل پر بھارتی جبر اور جارحیت کے خلاف (بدھ)کو یوم استحصال منایا جائیگا
وقت اشاعت: Tuesday, 4 August, 2020, 09:22 GMT 14:22 PST

 اسلام آباد (این این آئی) حکومت کی اپیل پر بھارتی جبر اور جارحیت کے خلاف  بدھ پانچ اگست کو یوم استحصال منایا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منایا جائیگا ،وزیر اعظم مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com