وقت اشاعت: Tuesday, 4 August, 2020, 10:05 GMT 15:05 PST
اسلام آباد(این این آئی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اگست2020 پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا تھا ۔ صدر نے مشترکہ