بیروت دھماکوں کی آوازیں 200کلومیٹردورہمسایہ ملک قبرص میں بھی سنی گئیں
وقت اشاعت: Wednesday, 5 August, 2020, 08:07 GMT 13:07 PST
نکوشیا(این این آئی)لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی شدت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی آواز دو سو کلومیٹر دورقبرص تک سنی گئی۔قبرص کے مقامی میڈیا کے مطابق بیروت بندر گاہ پر ہونے والے دھماکوں میں شہر کے طول وعرض