Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں،وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات تیز کر نے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Friday, 7 August, 2020, 10:50 GMT 15:50 PST

اسلام آباد(این این آئی)9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں،وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات میں تیزکر نے کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس میں سندھ میں بھی ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com