اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،سنگل بنچ جسٹس عامرفاروق 20 اگست کو دونوں درخواستوں پر سماعت کریں |