وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ، جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
وقت اشاعت: Monday, 10 August, 2020, 09:24 GMT 14:24 PST
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔