Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی
وقت اشاعت: Tuesday, 11 August, 2020, 09:20 GMT 14:20 PST

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی ۔مریم نواز نے جاتی امراء میں اپنی والدہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com