مریم نواز کی نیب پیشی پر روانگی سے قبل بکروں کا صدقہ دیا گیا
وقت اشاعت: Tuesday, 11 August, 2020, 09:32 GMT 14:32 PST
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے مریم نواز کی نیب پیشی پر روانگی سے قبل بکروں کا صدقہ دیا گیا ۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی ،پارٹی قیادت کی درازی عمر اور مریم نواز کے حق میں بھی دعا بھی کرائی گئی ۔