مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنماوں اور کارکناں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت
وقت اشاعت: Tuesday, 11 August, 2020, 09:44 GMT 14:44 PST
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنماوں اور کارکناں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو ؟نیب نیازی گٹھ جوڑ کا عوام سے خوف آج پوری طرح عیاں