وقت اشاعت: Tuesday, 11 August, 2020, 10:00 GMT 15:00 PST
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، عوام کاغصہ جائز ہے ان کی آواز سنی جانی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اصلاحات