مظفرآباد(این این آئی) وزیرتعلیم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم ہے۔تعلیم یافتہ نوجوانوں کے کاروبار میں آنے سے خطے کی معاشی سرگرمیوں اور ترقی میں مزید اضافہ ہو گا۔ ان |