لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر پتھرائو کر کے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار 58ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ، وکلاء نے ملزمان کی ضمانت |