ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل محکمہ انہار کے افسران کی ملی بھگت شہر میںکروڑوں روپوں کی سرکاری اراضی پر با اثر افراد کا قبضہ نہر کی دونوں پٹریوں کے ساتھ قبضہ مافیا نے پختہ دوکانیں ،سروس اسٹیشن اور غیر قانونی کار اسٹینڈ قائم کر لیے اعلیٰ حکام سے کاروائی کا |