اسلام آباد (این این آئی)ورفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کو موبائل ٹیسٹنگ کیمپوں کے ذریعہ اسپاٹ ٹیسٹنگ یقینی بنائی جائے۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر میں اعلی سطحی اجلاس ہوا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اجلاس کی |