برطانیہ میں کورونا کیسز کی تعدادتین لاکھ 21ہزار سے متجاوز
وقت اشاعت: Thursday, 20 August, 2020, 07:11 GMT 12:11 PST
لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا کے 812 نئے کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 21ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ اموات کی تعداد 41 ہزار 400 ہوچکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے اکتوبر تک کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 28 ہزار سے ڈیڑھ