Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
فلسطین کے مسئلے پر موقف واضح ہے ،اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی بھی بات پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا،پاکستان
وقت اشاعت: Thursday, 20 August, 2020, 09:47 GMT 14:47 PST

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی بھی بات پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا،پاکستان مسلسل بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ناروا سلوک پر عالمی برادی کی توجہ مرکوز کرا رہا ہے، بھارتی حکومت اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com