ٹرمپ نے جوبائیڈن کو امریکیوں کیلئے ڈراونا خواب قرار دیدیا
وقت اشاعت: Friday, 21 August, 2020, 07:52 GMT 12:52 PST
واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے ڈراونا خواب قرار دے دیتے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن امریکی خواب، پاگل پن اور دنیا کے سب سے بڑے ملک کی تباہی کے درمیان دیوار