لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے کپاس کی پرانی ٹیکنالوجی سے پیداوار میں کمی کا سامنا ہے۔ ان خیالات کا اظہارا نہوںنے زراعت ہائوس میں کپاس کی بہتر نگہداشت اور اس کے معیاری بیج کی تیاری |