اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے پیمرا ریجنل آفس ملتان کا دورہ کیا۔ انچارج ریجنل آفس ملتان، فقیر افضل معصوم اور علی رضا (ڈپٹیجنرل منیجر آپریشن) نے چیئرمین پیمرا کو ملتان ریجن میں کیبل ٹی وی پرانڈین چینلز اور غیر اخلاقی مواد کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پیمرا نے غیر اخلاقی مواد، غیر قانونی چینلز |