اسلام آباد (این این آئی) چینی سفیر ژائو جنگ نے چیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی جس میں منصوبہ کومزید بہتر اور مفید بنانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا ا |