سرگودھا (این این آئی) متحدہ علماء کونسل سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء امن کیلئے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ملک دشمن طاقتیں انتشار اور بدامنی پیدا کرنا چاہتی ہیں اور پاکستان اس کا متحمل نہیں ہوسکتا ناپاک عزائم کو ناکام بنانا حکومت کیساتھ ساتھ علماء کی ذمہ داری ہے ا |