اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیااس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا