اسلام آباد(این این آئی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور اہل خانہ سے تعزیت کیا ۔وزیر اطلاعات نے |