واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریپبلیکن پارٹی نے نومبر کے صدارتی انتخابات کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امیدوار باضابطہ منظوری دے دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے منعقدہ چار روزہ ریپبلکن نیشنل کنونشن ریاست نارتھ کیرولائینا میں جاری ہے۔ کنوینشن کے پہلے روز ریپبلیکن ر |