سپریم کورٹ کا جعلی بنک اکاؤنٹ کیس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس ، دو ستمبر تک جواب طلب
وقت اشاعت: Tuesday, 25 August, 2020, 11:07 GMT 16:07 PST
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بنک اکاؤنٹ کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ستمبر تک جواب طلب کر لیا جبکہ جسٹس مشیر عالم نے انور مجید کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا