Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
راولپنڈی میں شدید بارش ،نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ
وقت اشاعت: Tuesday, 25 August, 2020, 11:19 GMT 16:19 PST

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگیا ،کٹاریاں کے مقام پر پانی کی ساڑھے نو فٹ اور گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی چھ فٹ ہوگئی۔ راولپنڈی منگل کو مجموعی طور پر 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک جام ہوگیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com