راولپنڈی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارش کی پیش گوئی کے باعث راولپنڈی میں رین ایمر جنسی نافذ کر کے تمام عملہ و مشینری ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بدھ کو بھی طوفانی بارش کا سلسلہ جاری رہا |