اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو پاکستان بنانے کی سزا مل رہی ہے ،اپوزیشن عمران خان سے کوئی این آر او نہیں مانگ رہی ،عمران نیازی نے چینی،شوگر مافیا کو این آر او دیدیا ،سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے فیٹیف کو شکست نہیں دی ،ا |