Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
(ن) لیگ نے 7سے 8فیصد کی شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے'ہمایوں اختر خان
وقت اشاعت: Thursday, 27 August, 2020, 07:41 GMT 12:41 PST

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورمیں 7سے 8فیصد شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com