ایران دو'خفیہ جوہری تنصیبات تک اقوام متحدہ کو رسائی دینے کیلئے تیار
وقت اشاعت: Thursday, 27 August, 2020, 08:10 GMT 13:10 PST
تہران(این این آئی)ایران نے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے ساتھ ایک ماہ کی کشمکش کے بعد 2 سابقہ خفیہ ایٹمی تنصیبات تک رسائی دینے پر اتفاق کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ آئی اے ای اے