راولپنڈی (این این آئی)ریسکیو1122 راولپنڈی کا محرم الحرام اور یوم عاشورہ کیلئے خصوصی ریسکیو ایمرجنسی کور پلان جاری کر دیا گیا ترجمان کے مطابق روٹین ایمرجنسی کیساتھ محرم الحرم میں تمام مجالس کو ایمرجنسی کور فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان کے مطابق یوم عاشورہ پر |