مصراتہ ملیشیا طرابلس پہنچ گئی، وزیر داخلہ کی کھلی تحقیقات کرانے کی خواہش
وقت اشاعت: Monday, 31 August, 2020, 08:25 GMT 13:25 PST
طرابلس (این این آئی )لیبیا میں وزیر دخلہ فتحی باشاغا کی وفادار ملیشیا دارالحکومت طرابلس پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت اس وقت پیش آئی جب باشاغا ترکی کے دورے سے واپس پہنچے اور ان کے قومی وفاق حکومت کے ساتھ اختلافات پیدا ہو