سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بزرگ کشمیری حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے پوری امت مسلمہ سے دعا کی اپیل کی ہے ۔ |