اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں، اب تمام سیاسی جماعتیں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروائیں۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تفصیلات جمع |