اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے سابق ممبر کشمیر کونسل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،نیب نے کشمیر کونسل سیکرٹریٹ سے انجینئر رفاقت حسین اعوان کے دور کی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا،ایف بی آر سے 22کروڑ روپے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے |