Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اسٹیشنری آئیٹمز دستیاب ہیں ، ترجمان
وقت اشاعت: Friday, 4 September, 2020, 10:49 GMT 15:49 PST

 اسلام آباد (این این آئی)ترجمان نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اسٹیشنری آئیٹمز دستیاب ہیں ۔ جمعہ کو ترجمان نے بتایاکہ یہ اسٹیشنری تمام زونز اور ریجنز پر  دستیاب ہوگی ۔ ترجمان نے کہاکہ اسٹیشنری کے ساتھ دیگر ضروری اشیائے خورد ونوش کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com