آصف علی زرداری کے کلفٹن گھر کو منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت سترہ ستمبر تک ملتوی
وقت اشاعت: Tuesday, 8 September, 2020, 11:27 GMT 16:27 PST
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے کلفٹن گھر کو منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت سترہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ منگل کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت