وقت اشاعت: Tuesday, 8 September, 2020, 11:33 GMT 16:33 PST
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے پاک بحریہ کے شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاک بحریہ نے اپنے سے کئی گنا دشمن پر کاری ضرب لگا کر تاریخ میں انمٹ نشان چھوڑے ہیں ۔جنگ ستمبر میں پاک بحریہ نے