لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جہانگیر ترین کی فاروقی پلپ کمپنی اورشہباز شریف خاندان کی العریبیہ شوگر ملز کیخلاف انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 18 ستمبر کو رپورٹ اور شق وار جواب طلب کر لیا |