کرونا معاملے پر جھوٹ کیوں بولا؟جوبائیڈن کی ٹرمپ پرکڑی تنقید
وقت اشاعت: Thursday, 10 September, 2020, 07:16 GMT 12:16 PST
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کورونا وائرس سے متعلق دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں خطاب کے دوران جو بائیڈن نے کہا