بھارت میں کورونا کے 92ہزار نئے مریض سامنے آگئے،1186ہلاک
وقت اشاعت: Friday, 11 September, 2020, 07:17 GMT 12:17 PST
پیرس /برلن/نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں مزید 92 ہزار سے زائد کورونا مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید ایک ہزار 186 ہلاکتوں کے بعد کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 76ہزار سے زائد ہو گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں مزید 92 ہزار سے زائد کورونا مریض