انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن آپریشنل سیفٹی آڈٹ ٹیم نے قومی ائیر لائن کا آڈٹ مکمل کر لیا
وقت اشاعت: Saturday, 12 September, 2020, 10:00 GMT 15:00 PST
لاہور( این این آئی)انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی ٹیم نے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کا آڈٹ مکمل کر لیا،آڈٹ ٹیم کی جانب سے اپنی عبوری رپورٹ میں اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے ،پی آئی اے کی 2018 میں ہونے والے آڈٹ کے