لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے ملاقات کی جس میں ہاکی کے کھیل کی بہتری اور فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے، ماضی میں قومی ٹیم نے شاندار فتوحات سے ملک کانام روش کیا |