Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرایا
وقت اشاعت: Monday, 14 September, 2020, 10:08 GMT 15:08 PST

 اسلام آباد(این این آئی)سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے قابض بھارتی فوج کی جانب سے 13 ستمبر 2020 کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اس کے نتیجے میں تین بے گناہ شہریوں کے زخمی ہونے پر شدیداحتجاج کیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com