واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پنسلوانیا میں اپنے حامیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ کورونا وبا خود ہی ختم ہوجائے گی۔ان کاکہنا تھا کہ |