رانا ثنااللہ اور کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 22ستمبر تک توسیع
وقت اشاعت: Wednesday, 16 September, 2020, 07:45 GMT 12:45 PST
لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نیب ہنگامی آرائی کیس میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی عبوری ضمانت میں 22ستمبر تک توسیع کر دی ۔ دوران سماعت رانا ثنا اللہ کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ رانا